watermark logo

Up next

Joint Family System or Separate Family System: BBCURDU Talked to some Married Couples - BBCURDU

1 Views· 02/22/20
Aryel Narvasa
Aryel Narvasa
Subscribers
0

پاکستانی معاشرے میں برسوں سے یہ روایت رہی ہے کہ اکثر لڑکا اور لڑکی شادی کے بعد الگ نہیں رہتے اگر کوئی جوڑا الگ رہنا بھی چاہے تو انھیں اکثر ایسا نہیں کرنے دیا جاتا۔ بی بی سی نے اسی موضوع پر چند شادی شدہ جوڑوں سے بات کی ہے۔ دیکھیے ثنا آصف اور نئیر عباس کی اس ویڈیو میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Show more

 0 Comments sort   Sort By


Up next