watermark logo

Up next

Rare look inside Bank of England's gold vaults - BBCURDU

8 Views· 02/22/20
Aryel Narvasa
Aryel Narvasa
Subscribers
0

بینک آف انگلینڈ میں سونے کا ذخائر کی مالیت 250 ارب ڈالرز ہے۔ یہ سونے کی اینٹوں کی صورت میں ہیں اور اگر انھیں اوپر تلے رکھا جائے تو 46 آئیفل ٹاورز کے برابر ہوں گی اور ان سے اولمپک کے ایک ارب طلائی تمغے بن سکتے ہیں۔
اس تجوری میں فلمنگ کی اجازت مشکل ہی سے ملتی ہے مگر بی بی سی کے فرینک گارڈنر کو ان ذخائر تک خصوصی رسائی ملی۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Show more

 0 Comments sort   Sort By


Up next