watermark logo

اگلا

Violence in India's Jamia library and students' reaction - BBCURDU

1 مناظر· 02/22/20
Aryel Narvasa
Aryel Narvasa
سبسکرائبرز
0

دلی کی جامعہ لائبریری میں تشدد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی اہلکار طلبا پر لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔ جبکہ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان طلبا نے پہلے پُرتشدد واقعات میں حصہ لیا اور اس کے بعد وہ لائبریری میں آکر چھپ گئے تھے۔

جامعہ کے سابق وائس چانسلر نجیب جنگ اور طلبا ان ویڈیوز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

مزید دکھائیں

 0 تبصرے sort   ترتیب دیں


اگلا